ایک کتاب کے اجراء کے موقعہ کی یادگار تصویر بائیں سے دائیں
حضرت سید محمد قبول پاشاہ شطاری سجادہ نشین حضرت کاملؔؒ
حضرت محمود پاشاہ تخت نشین، حضرت سید فرید الدین حسینی، حضرت صوفی صابر علی ابوالعلائی،
حضرت قبول اللہ حسینی شبیر پاشاہ سجادہ نشین روضہ خورد گلبرگہ، حضرت دیوان سید صولت حسین علیخاں سجادہ نشین اجمیر شریف، حضرت سید حبیب اللہ قادری رشید پاشاہ، حضرت سید شاہ اکبر نظام الدین حسینی سجادہ نشین درگاہ شاہ خاموشؒ، پروفسیر عقیل ہاشمی صدر شعبۂ اردو عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد
یادگار تصویر بموقع جانشینی جناب اسد اللہ حسینی عرف واقف حسینی درگاہ خواجہ ابوالفیضؒ بیدر
حضرت شاہ قبول اللہ حسینی شبیر پاشاہ سجادہ نشین روضہ خورد گلبرگہ، حضرت شاہ اکبر نظام الدین سجادہ نشین درگاہ شاہ خاموشؒ حیدرآباد
سید شاہ امین اللہ حسینی سجادہ نشین درگاہ ابوالفیضؒ بیدر، حضرت سید حسن ثانی نظامی سجادہ نشین درگاہ نظام الدین اولیاء دہلی، صوفی صابر علی ابوالعلائی
شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں اجمیر، حضرت امین پیراں حسینی درگاہ امین پیر کڑپہ وغیرہ
درگاہ حضرت خلیفۃ الرحمن، مدکھیڑ ضلع گلبرگہ پر حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں دعا فرماتے ہوئے
قاضی ابوالحسن، عبدالستار چاند مرزائی خلیفۃ الرحمن سجادہ نشین درگاہ مدکھیڑ، سید شاہ اکبر نظام الدین حسینی
حضرت حبیب علی شاہ ثانی سجادہ نشین درگاہ حبیب علی شاہ کٹل منڈی حیدرآباد
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں سجادہ نشین اجمیر شریف کی حیدرآباد آمد پر ریلوے اسٹیشن پر
جناب صوفی صابر علی ابوالعلائی، شیخن احمد کامل شطاری، پیر چشتی ولی اللہ حسینی، حبیب علی شاہ ثانی
محمد معروف صدر جمیعۃ العلماء مولانا منصور خراسانی و دیگر افراد دیکھے جا سکتے ہیں
ایک تقریب کے موقعہ پر حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں
شیخن احمد کامل شطاری، حبیب علی شاہ ثانی و دیگر افراد دیکھے جا سکتے ہیں۔
عرس شریف خواجہ معین الدین چشتیؒ کے موقعہ پر محفل خانہ درگاہ شریف میں منعقد ہونے والی شاہی قدیمی محفل سماع کی یادگار فوٹو
دائیں سے حاجی سید مشرف علی بخاری کٹک خلیفہ اعظم دیوان سید عنایت حسینؒ، حضرت محمد محمد الحسینی سجادہ نشین خواجہ بندہ نواز گیسو درازؒ گلبرگہ
شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں سجادہ نشین حضور غریب نوازؒ، جمیل میاں سلطانی رامپور سجادہ نشین سلطان زماں
خواجہ سید غیاث الدین چشتی جانشین دیوان صولت حسینؒ، پیرزادہ سید افتخار علی، پیرزادہ سید برکات حسین ابن دیوان سید عنایت حسینؒ
حضرت پیر ضامن نظامی سید بخاری سجادہ نشین حضرت نظام الدین اولیاءؒ دہلی، صوفی سلیم اللہ بنارسی
جناب برکت اللہ خاں چیف منسٹر راجستھان و دیگر
عرس شریف
پیر ضامن نظامی، سید محسن علی اودیپور، سید اسلام الدین نظامی امام مسجد درگاہ نظام الدین اولیاءؒ دہلی، صوفی جمیل میاں سلطانی رامپور
پیرزادہ افتخار علی، سید مظفر حسین کچھوچھوی ایم۔ پی، دیوان سید صولت حسین، خواجہ سید غیاث الدین چشتی
پیرزادہ سید ہدایت حسین ابن دیوان سید عنایت حسینیؒ
محفل سماع کی صدارت فرماتے ہوئے
شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین سجادہ نشین حضرت خواجہ معین الدین چشتی
ڈاکٹر راجندر پرساد صدر جمہوریہ ہند کی درگاہ شریف پر حاضری کے موقع پر
دیوان سید صولت حسین استقبال کرتے ہوئے
صدر جمہوریہ ہند وی۔ وی۔ گری کی درگاہ خواجہ صاحب کی آمد پر
دیوان سید صولت حسین صاحب دستار بندی کرتے ہوئے
چیف منسٹر راجستھان جناب برکت اللہ خان صاحب کی درگاہ شریف آمد پر
دیوان سید صولت حسین دستار بندی کرتے ہوئے
کالے کوٹ میں ناظم درگاہ شریف ایم۔ اے۔ منصوری۔ جناب اظہار الحق مسرت و دیگر افراد
صدر جمہوریہ ہند وی۔ وی۔ گری اور ان کی اہلیہ درگاہ شریف آمد کی ایک یادگار فوٹو
دائیں طرف شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین سجادہ نشین بارگاہ غریب نوازؒ
صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر ذاکر حسین کی درگاہ شریف آمد
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں و دیگر افراد
چہلم دیوان سید عنایت حسین کے موقع پر حویلی دیوان صاحب میں
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاںکی دستار بندی دائیں سے حاجی سید مشرف علی بخاری کٹک
نواب خادم حسین گدڑی شاہی اجمیر، منسٹر و دیگر افراد
حویلی دیوان صاحب میں محفلِ سماع کی صدارت کرتے ہوئے
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں
دائیں طرف صوفی سلیم اللہ بنارس و بائیں طرف پیرزادہ سید ہدایت حسین ابن دیوان سید عنایت حسینؒ
حویلی دیوان صاحب اجمیر میں 5؍ رجب کو خانقاہی محفل کی صدارت کرتے ہوئے
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں، دائیں طرف سید محی الدین قادری عرف مرشد پاشاہ حیدرآباد
خواجہ سید غیاث الدین، بائیں طرف سید مرتضیٰ چشتی کراچی پاکستان
صاحبزادہ شوکت علی خاںڈائرکٹر عربی فارسی انسٹیٹیوٹ ٹونک و دیگر شرکاءِ محفل
راجکیہ شرم ہتکاری اسکاؤٹ بینڈالہ آباد کے اسکاؤٹ کے ساتھ گروپ فوٹو
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاںان کے برابر دائیں طرف محترم محی الدین ناظر نظامی سجادہ نشین گوالیار
سید محسن علی صاحب اودیپور دیوان صاحب کے بائیں جانب پیرزادہ سید عشرت حسین معینی برادر سجادہ صاحب وغیرہ
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاںایک جلسہ میں شرکت کرتے ہوئے
جس میں دائیں طرف موہن لال سکھاڈیا۔ چیف منسٹر راجستھان و دیگر افراد دیکھے جا سکتے ہیں
ایک جلسہ میں حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں
، فخر الدین علی احمد سنٹرل منسٹر حکومتِ ہند (بعد میں صدر جمہوریہ بنائے گئے)
برکت اللہ خاں چیف منسٹر راجستھان و دیگر افراد
‘‘ندائے اجمیر‘‘ کی افتتاحی تقریب
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاںکی سرپرستی میں جاری ہونے والے ویکلی اخبار ’’ندائے اجمیر‘‘ کی افتتاحی تقریب میں
حویلی دیوان صاحب میں شرکت کے لیے فخر الدین علی احمد منسٹر حکومتِ ہند و برکت اللہ خان چیف منسٹر راجستھان و دیگر افراد
ڈھائی دن کے جھونپڑے کے پاس جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے
جناب برکت اللہ خان چیف منسٹر راجستھان
ان کے برابر کیسری چند چودھری ایم۔ ایل۔ اے، حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں فخر الدین علی احمد وغیرہ
6؍ رجب کو حویلی دیوان صاحب میں محفلِ سماع
برائے افسران کے موقع پر دائیں سے کیسری چند چودھری ایم۔ ایل۔ اے
پیرزادہ سید نجم الدین ابن دیوان صاحب، ہری دیو جوشی چیف منسٹر راجستھان، خواجہ سید غیاث الدین
رجب کو حویلی دیوان صاحب میں محفل سماع کا منظر
دائیں سے حضرت محی الدین قادری مرشد پاشاہ حیدرآباد، پیرزادہ سید نجم الدین، مستان شاہ عالم
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں، محمد رفیق کولکاتا، صوفی جمیل میاں سلطانی رامپور
پیرزادہ سید سعادت حسین ابن دیوان سید عنایت حسینؒ و دیگر حضرات
حویلی دیوان صاحب اجمیر میں منعقدہ محفل سماع
کی صدارت کرتے ہوئے حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں
عرس حضرت مولانا ضیاء الدین فخریؒ جئے پور کے موقع پر
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں صدارت کرتے ہوئے
پاس میں سید فخر الدین میاں سجادہ نشین، سید محمد میاں ابن سید فخر الدین میاں، اکرام الحق سجادہ نشین مسکین شاہ صاحبؒ جئے پور وغیرہ
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں کی قیادت میں ڈیلی گیشن
وزیر اعظم ہندوستان محترمہ اندرا گاندھی سے درگاہ کے امور پر تبادلہ خیالات
مولانا اسرار الحق ایم۔ پی کوٹہ، مولانا سید مظفر حسین کچھوچھوی ایم۔ پی و دیگر
دربار داتا گنج بخش علی ہجویری لاہور کے مزار پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں
دربار داتا گنج بخش علی ہجویری لاہور پر حاضری
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں، عبدالحمید خان صاحب و دیگر افراد
حضرت پیر قلندر شاہ بھوپال کے عرس کے موقع پر منعقد مشاعرہ کی صدارت کرتے ہوئے
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاںو دیگر شعراء کرام
ایک جلسہ کی صدارت کرتے ہوئے حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں
ساتھ میں پیر حبیب علی شاہ ثانی حیدرآباد و دیگر افراد
نیو کالج مدراس کے پروگرام کی صدارت کرتے ہوئے حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں
ایک تقریب میں شرکت کرتے ہوئے حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں
پیر حبیب علی شاہ حیدرآباد و دیگر افراد
ممبئی میں معززین کی نشست میں خطاب کرتے ہوئے حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں
بائیں سے حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں
، یونس سلیم مرکزی وزیر حکومتِ ہند
موہن لال سکھاڈیا چیف منسٹر راجستھان، شیو چرن ماتھر منسٹر راجستھان خطاب کرتے ہوئے و دیگر
ایک یادگار تصویر حویلی دیوان صاحب میں بیاچ لگاتے ہوئے
حکومتِ راجستھان کے افسر
عرس خواجہ حسام الدین جگر سوختہ (نبیرئہ حضور غریب نوازؒ)
سانبھر محفل سماع کی صدارت کرتے ہوئے حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں
عبدالغفار عثمانی شہر قاضی سانبھر و دیگر
عرس بابا فریدی رجب پور یوپی کی صدارت کرتے ہوئے
دائیں طرف معین الدین فریدی سجادہ نشین اور ان کے صاحبزادے راشد فریدی صاحب
بائیں جانب خواجہ سید غیاث الدین چشتی و دیگر افراد
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں، معین الدین اسکاؤٹ گائڈ الٰہ آباد
قرآن سمیلن دہلی کے پروگرام میں شرکت حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں دائیں جانب خواجہ راشد خانونی گوالیار
عرس حضرت نظام الدین اولیاء کی صدارت کرتے ہوئے
حضرت شیخ المشائخ دیوان سید صولت حسین علیخاں
پیر ضامن نظامی سجادہ نشین نظام الدین اولیاءؒ دہلی و دیگر افراد